آفات ارضی و سماوی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں)۔